وزیر اعظم کے بعد صدر عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو

0
60

اسلام آباد(ایس این این) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت. عارف علوی بھی عمران خان کی طرح کووڈ 19 کی ویکیسن کی پہلی ڈوز کے بعد کورونا کا شکار ہوئے. صدر مملکت کا کہنا ہے کہ دوسری ڈوز کے بعد انٹی باڈیز بنتی ہیں. میں نے پہلی ڈوز لگوائی تھی اس کے بعد ٹیسٹ کروایا تو کورونا پازیٹو آیا.انھوں نے کورونا کے تمام مریضوں کے لیے شفایابی کی دعا کی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here