نئے تعلیمی سال سے نصاب میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ

0
352

لاہور(ایس این این) حکومت پنجاب نے نئے تعلیمی سال سے نصاب میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ حکومت کی جانب سے نرسری سے سیکنڈ ائیر تک مختلف مضامین میں مرحلہ وار تبدیلی کا جائے گی۔ حکومت پنجاب نے اس ضمن میں کمیٹیاں بنا کر کتابیں مرتب کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ نیا نصاب نئے تعلیمی سال سے لاگو کیا جائے گا۔ جن مضامین کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here