صحابہ کی شان میں مبینہ گستاخی کا ملزم عرس کے دوران قتل

0
96

شور کوٹ(ایس این این) شورکوٹ نواحی علاقہ اللہ یار جوتا میں عرس کے دوران مبینہ طور پر لیاقت عرف بھولی نامی شخص نے صحابہ رضی اللہ کی شان میں گستاخی پر تقی شاہ نامی شخص کو قتل کر دیا.ذرائع کے مطابق تقی شاہ پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخی کا مقدمہ درج تھا تاہم عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کر دیا تھا. اللہ یا جوتا میں عرس کے دوران لیاقت نامی شخص نے چند افراد کے ساتھ مل کر مبینہ طور تقی شاہ کو قتل کر دیا. پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here