عید الفطر کل منائی جائے گی: رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

0
62

اسلام آباد(ایس این این) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے اور عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات منانے کا اعلان کردیا۔اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئےچیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزادنے کہا کہ ‘پاکستان میں بعض مقامات پر مطلع ابر آلود تھا اور کہیںصاف تھا تاہم چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادت موصول ہوئی ہیں۔ اس لیے یکم شوال جمعرات کو ہو گی۔اور عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here