مصر ، دوٹرینیوں میں تصادم، 32 افراد ہلاک

0
71

قاہرہ(ایس این این) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں 32 افراد ہلاک جبکہ 66 زخمی ہوگئے، حادثے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثہ ٹرین روکنے کے لیے ہنگامی چین کھینچنے کےباعث ہوا۔
انھوں نے کہا کہ حادثہ ٹرین اچانک رکنے سے اس وقت ہوا جب پیچھے سے آنے والی ٹرین اس کھڑی ہوئی ٹرین سے ٹکرا گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here