عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

0
59

اسلام آباد(ایس این این) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے. امسال عید الفطر پر 13 مئی سے 17 مئی تک سرکاری دفاتر بند رہیں گے. اس ضمن میں نوٹفکیشن جاری کر دگیا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here