ملک بھر کے تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھولنے کا فیصلہ

0
504

اسلام آباد(ایس این این) ملک بھر کے تعلیمی ادارے 24 مئی اسے ایک بار پھر کھولنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد 24 مئی سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے ایک بار پھر کھولنے کی تجاویز کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے مکمل ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔ گرما کی وجہ سے تعلیمی اداروں کا دورانیہ کم اور طلبا کو گروپس کی صورت میں بلانے کی تاجویز منظر عام پر آئی ہیں تاہم میٹرک اور انٹر کے امتحانات 15 جون کے بعد ہی لیے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here