پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس معطل

0
124

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو رابطے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مختلف ملکوں میں انسٹاگرام کی سروس بھی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here